حید ر آ باد 2 ستمبر ( ایجنسیز) حید ر آ باد اور نئی دہلی کے در میا ن چلنے وا لی آ ند ھر ا پر د یش ا کسپر یس ( نمبر/12724 12723 ) کے نا م کو جلد بد ل کر تلنگا بہ اکسپر یس ر کھا جا ئے گا ۔ سا ل 2014-15 کے ریلو ے
بجٹ میں و جئے وا ڑہ اور دہلی کے در میا ن نئی ر یل چلا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے جسکا نا م آ ند ھر ا پر دیش ا کسپریس رکھا جا ئے گا ۔ سکند ر آ باد اور سر پو ر کا غذ نگر کے د رمیا ن چلنے والی ا کسپر یس ریل کا نا م تلنگا نہ اکسپریس ہے جسکا نام بد لنے کیلئے کہا گیا ہے۔